شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم جنید خوشان نے بی۔کام کے امتحان میں ضلع بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم جنید خوشان نے بی۔کام کے امتحان میں ضلع بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق فیض آبا دہون سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم جنید خوشان ولد تاج الدین نے بی ۔کام کے امتحان میں 1400 سو نمبروں میں سے 998 نمبر لیکرضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔یاد رہے کہ جنید خوشان گورنمنٹ کامرس کالج چترال کا طالب علم ہے۔ جنید نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعا ،اساتذہ کی محنت اورپڑھائی میں دلچسپی قرار دیا۔
Facebook Comments