شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال۔ لاوی پن بجلی گھر میں کام کرنے والے چین کے چھ انجنیرز کا گاڑی نیچے گری۔ انجنِرز زحمی۔

چترال۔ لاوی پن بجلی گھر میں کام کرنے والے چین کے چھ انجنیرز کا گاڑی نیچے گری۔ انجنِرز زحمی۔

چترال (گل حماد فاروقی ) *چائنیز کی گاڑی نہر میں جاگری، چترال پولیس کی بروقت کارروائی*
ایس ایچ او دروش کی اطلاع کے مطابق لاوی هائڈروپاور پراجکٹ میں کام کرنے
والے چائنیز کی گاڑی شیشکوه سے دروش آتے ہوۓ بمقام استروم شیشکوه ایکسڈنٹ
کا شکار هوکر نہر میں جاگری۔

جس میں سوار چھ چائنیز زخمی ہوۓ۔
چائنیز کے ساتھ سیکورٹی پر مامور پولیس کے جوانوں نے انتہائی پُھرتی کا
مظاہرہ کرتے ہوئے زحمیوں کوباحفاظت گاڑی سے نکالا اور پولیس موبائیل گاڑی
میں فوراً ہسپتال پہنچایا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کو معمولی چوٹیں
آئی ہیں۔ مرہم پٹی کےبعد تمام زحمیوں کو ہسپتال سے فارع کیا گیا۔
چترال پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوۓ اور جوانوں کو شاباش دی

Facebook Comments