شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مشکیلی کوغزی میں مزدا اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم،،، موٹر سائیکل میں سوار گولین کے رہائشی عطاواللّٰہ اور اقبال شدید زخمی۔۔۔۔۔!!!

مشکیلی کوغزی میں مزدا اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم،،، موٹر سائیکل میں سوار گولین کے رہائشی عطاواللّٰہ اور اقبال شدید زخمی۔۔۔۔۔!!!

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)
تفصیلات کے مطابق آج صبع 8 بجے مشکیلی کوغزی کے مقام پر موٹر سائیکل اور مزدا گاڑی کے مابین تصادم ہوا جسکے نتیجے میں بائیک پر سوار عطاء اللّٰہ اور اقبال شدید زخمی ہوگئے
جن کو مقامی لوگوں نے آر۔ایچ۔سی کوغزی منتقل کیا۔ جہاں پر انکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ تاہم ہسپتال انتظامیہ کے آخری اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Facebook Comments