شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کوغزی کے رہائشی محمد حنیف نے پاکستان سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف پشاور میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،،،!!!

کوغزی کے رہائشی محمد حنیف نے پاکستان سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف پشاور میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،،،!!!

کوغزی: (ایم۔فاروق) تفصیلات کے مطابق کوغزی سے تعلق رکھنے والے محمد حنیف ولد سلطان محمد نے پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں اپنی ہی کلاس میں 3.52 جی۔پی یعنی (80فیصد) نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

عنقریب متعلقہ ادارے کی جانب سے انکو گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا۔ واضح رہے کہ وہ اس سے قبل اسلامیہ ڈگری کالج پشاور کے بی۔اے امتحانات میں بھی کل 550 نمبروں میں سے 364 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی تھی۔ انھوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دے دیا۔

Facebook Comments