شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بروز کے مقام پر بیچ سڑک غوگئے اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔۔۔

بروز کے مقام پر بیچ سڑک غوگئے اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔۔۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق آج بروز کے مقام پر بیچ سڑ ک غوگئے گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔تیز رفتار موٹر سائیکل سامنے سے آتی ہوئی غوگئے گاڑی سے ٹکرا گئی
جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہواجسے فوری طور پر ڈی۔ایچ ۔کیو ہسپتال چترال ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔بتایا جارہا ہے
حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا ۔یاد رہے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے اس قسم کے حادثات ماضی میں رونما ہوچکے ہیں جن کی وجہ سے بہت سے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔
Facebook Comments
error: Content is protected !!