شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال موری بالا سے تعلق رکھنے والے چترال کے قابل فخر فرزندنظام الدین کوکے ۔پی۔کے حکومت کی جانب سے گورنر آف خیبر پختونخواہ کا سیکریٹری منتخب کرلیا گیا۔

چترال موری بالا سے تعلق رکھنے والے چترال کے قابل فخر فرزندنظام الدین کوکے ۔پی۔کے حکومت کی جانب سے گورنر آف خیبر پختونخواہ کا سیکریٹری منتخب کرلیا گیا۔

پشاور (محمد ادریس ) اطلاعات کے مطابق چترال موری بالا سے تعلق رکھنے والے چترال کے قابل فخر فرزند نظام الدین کو کے۔پی۔کے حکومت کی جانب سے ترقی دے کر گورنر آف خیبر پختونخواہ کا سکریٹری منتخب کرلیا گیا ۔
نظام الدین کی بحیثیت سکریٹری گورنر آف خیبر پختواہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔کے۔پی۔کے حکومت کی جانب سے نظام الدین کو گورنر آف خیبر پختونخواہ کا سیکرٹری نامزد کرنے پر چترالی عوام نے خوشی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
Facebook Comments