شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال ماڈل کالج کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی

چترال ماڈل کالج کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی

چترال (نمائندہ چترال آفئیرز)چترال ماڈل کالج نزد پولو گراؤنڈ چترال کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی حسیب احمد ولد خو رشید احمد موڑ دہ چترال نے میڈیکل ٹیسٹ میں512 جبکہ منیب ہا شم ولد محمد ہاشم خان مغلاندہ نے481 نمبر لیکر چترال کا کوٹہ حا صل کیا ۔اس سے پہلے انجینئر نگ کے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد UET چترال کی سیٹ چترال ماڈل کالج کے نو ر لا امین ولد نو ر صائب خان شوست یارخون کو مل چکی ہے۔
Facebook Comments