شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈاکٹر افتخار الدین ڈی ایچ او چترال مقرر، چارچ سنھبال لیا

ڈاکٹر افتخار الدین ڈی ایچ او چترال مقرر، چارچ سنھبال لیا

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز  ) چترال کے سپوت اور منیجمنٹ کیڈر کے قابل ترین آفیسر ڈاکٹر افتخار الدین کو صوبائی حکو مت نے چترال کا ڈی ایچ او مقرر کیا ہے۔موصوف اس سے پہلے ڈی ایچ او، دیر اپر اور ایم ایس چترال بھی رہ چکا ہے۔ انھوں نے جمعہ کے روز DHO چترال کی حیثیت سے چارچ سنبھال کر کام شروع کر لیاہے۔یاد رہے کہ موصوف کا تعلق علاقہ دروش سے ہے۔
 اسی طرح‌سابق ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹر اسرار اللہ کو ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش تعینات کردیا گیا ہے .
Facebook Comments