شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے صوبہ بھر میں محکمہ میں ہر قسم کی تعیناتی پر پابندی لگادی ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے صوبہ بھر میں محکمہ میں ہر قسم کی تعیناتی پر پابندی لگادی ہے۔

پشاور(چترال آفیئرز)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے صوبہ بھر میں محکمہ میں ہر قسم کی تعیناتی پر پابندی لگادی ہے۔ پابندی زیر غور انڈر پراسس پر بھی ہوگا۔ پابندی کا اطلاق اس وقت تک ہوگا جب تک تمام HRکا جائزہ نہ لیا جائے۔ اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
Facebook Comments