شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال شہر میں کم سن اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کی شامت آگئی۔۔۔

چترال شہر میں کم سن اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کی شامت آگئی۔۔۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) ڈی۔پی۔او چترال کی خصوصی ہدایت پر چترال میں کم سن موٹر سائیکل چلانے والے اور بغیر ہلمٹ کے موٹر سائکل چلانے والوں کے خلاف مہم کا آغاز ۔کم سن موٹر Motorcyclist کے والدین کو تھانے بلاکر ان سے آئیندہ کیلئے اپنے بچوں کو موٹر سائکل نہ دینے کی نسبت بیان حلفی لئے گئے ۔دوبارہ غلطی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی اور گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

Facebook Comments