شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے قابل فرزند آصف علی شاہ کو ڈپٹی کنزرویٹر / ڈی-ایف-او کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،،،،!!!!

چترال کے قابل فرزند آصف علی شاہ کو ڈپٹی کنزرویٹر / ڈی-ایف-او کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،،،،!!!!

چترال: (نمائندہ ایم۔فاروق ) محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخوا میں 12 افسران کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی، جن میں مغلاندہ چترال شہر سے تعلق رکھنے والے آصف علی شاہ بھی شامل ہے جوکہ ڈپٹی کنزرویٹر/ ڈی۔ایف۔او ( BPS-18) کے عہدے پر ترقی حاصل کرلی۔

Facebook Comments