شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / قابل فخر چترالی نوجوان عمران احمد چترالی 60 News کا حصہ بن گئے ۔

قابل فخر چترالی نوجوان عمران احمد چترالی 60 News کا حصہ بن گئے ۔

اسلام آباد(نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران احمد چترالی 60 نیوز کا حصہ بن گئے ۔عمران احمد 60 نیوز کے پروگرام تلخ حقیقت کا میزبان ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ عمران احمد کا تعلق چترال کے گاوں تورکھو واشچ سے ہے۔یاد رہے کہ عمران احمدچترالی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی اور مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر بھی ہیں
Facebook Comments