شہ سرخیاں
Home / پاکستان / تبدیلی اور سادگی اختیار کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پروٹوکول کے اسیر نکلے،نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے افتتاح کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کتنی گاڑیوں میں پہنچے؟پڑھ کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

تبدیلی اور سادگی اختیار کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پروٹوکول کے اسیر نکلے،نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے افتتاح کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کتنی گاڑیوں میں پہنچے؟پڑھ کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت کے تبدیلی اور سادگی اختیار کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی وی آئی پی پروٹوکول کے اسیر نکلے۔40 گاڑیوں کے قافلے میں سکھر ائیر پورٹ سے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کردہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی مہم کےتحت سکھر میں اسکیم کے افتتاح کے لئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے سکھر پہنچیے۔جہاں سے انہیں گاڑیوں کی طویل قطار میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر لایا گیا۔گورنر سندھ کے قافلے میں 40گاڑیاں شامل تھیں، گورنر

کی گزرگاہوں کو بھی ان کی آمد و رفت کے موقع پر عام ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Facebook Comments