شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈپٹی کمشنر چترال نے ضلع بھر میں آیوڈین کے بیغیرنمک کے استعمال پرپابندی لگادی

ڈپٹی کمشنر چترال نے ضلع بھر میں آیوڈین کے بیغیرنمک کے استعمال پرپابندی لگادی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے ضلع بھر میں آیوڈین کے بغیر تیار ہونے والی نمک کی مینوپیکچرنگ ، استعمال اور نقل و حمل پر دفعہ 144 عائد کر کے پابندی لگائی ہے  ہیڈ آوٹ کے مطابق اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر عرصہ تین مہینے کیلئے نافذالعمل رہے گا۔

Facebook Comments