شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے عوام کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم کرتے ہوئے ضلع اپر چترال کی منظوری دے دی

چترال کے عوام کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم کرتے ہوئے ضلع اپر چترال کی منظوری دے دی

چترال (   نمائندہ چترال آفیئرز ) صوبائی کابینہ نے جمعرات کے روز اپر چترال کے عوام کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم کرتے ہوئے ضلع اپر چترال کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفیکیشن ایس ایم بی آر چند دنوں کے اندر اندر کرے گا۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ

ابینہ نے باضابطہ طو ر اس کی منظوری دے دی ہے۔

Facebook Comments