شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پولیس لائن چترال میں Anti Riot Force کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

پولیس لائن چترال میں Anti Riot Force کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیءئرز) (23.11.2018) ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال صاحب کے حکم پر پولیس لائن چترال میں Anti Riot Force

کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ Anti Riot Force تمام جدید سازوسامان اور اسلحہ سے لیس ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے ہمہ وقت تیار ہونگے ۔ڈی۔پی۔او چترال نے اس موقع پر کہا کہ چترال پولیس میں تربیات یافتہ جوانان کی ایک ریزرو بنائی گئی ہے ج ضلع کے اندر جلسہ جلوس اور ہنگامی صورت حال اور قدرتی آفات کی صورت میں ضلع ہذا کے اندر اپنی خدمت سرانجام دے گی

 

مزید کہا کہ چترال پولیس کی بھی ناخوشگوار واقعات کا سامنا کرنے کے لے اپنے موجودہ وسائل کو استعمال میں لا کر اپنی اعلی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے چترال کے عوام کی خدمت کرتی رہے گی
چترال پولیس کا عزم، پرامن چترال

Facebook Comments