شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / صرف ایک نہیں اس طرح کٸی سکینڈل ہو سکتے ہیں۔تحقیقات ہونی چاٸیے۔ ماحول کو پاک و صاف رکھنے کے لٸے اعلٰی سطح پر کھوج لگا کے غلیظ لوگوں کو ضلع بدر کیاجاٸے.سماجی کارکن عباس حسین

صرف ایک نہیں اس طرح کٸی سکینڈل ہو سکتے ہیں۔تحقیقات ہونی چاٸیے۔ ماحول کو پاک و صاف رکھنے کے لٸے اعلٰی سطح پر کھوج لگا کے غلیظ لوگوں کو ضلع بدر کیاجاٸے.سماجی کارکن عباس حسین

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے لوگ باعزت ٗ امانت اور مہمان نوازی کے اعتبار سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ماحول کو پاک و صاف رکھنے کے لٸے اعلٰی سطح پر کھوج لگا کے غلیظ لوگوں کو ضلع بدر کیاجاٸے۔سماجی کارکن عباس حسین کا کہنا ہے کہ ہم ہر گز کسی کے عزت نفس مجروح ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔گزشتہ روز کے واقعے نے ہمیں مایوس کر لیا ہے۔تمام نوجوان سوشل میڈیا کو مثبت طریقے سے  استعمال کریں تاکہ امن امان برقرار رہے اور اپنے اردگرد ہونے والے مشکوک حرکات کا متعلقہ اداروں کو ضرور دیں تاکہ ماحول میں کالی بیڑیوں کا خاتمہ ممکن ہو۔اس طرح علما ٕ  کا بھی سوشل میڈیا کے منفی استعمال پر روشنی ڈالنے کی اشد ضرورت ہے۔

Facebook Comments