شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی سے مجبور ڈرائیور برادری نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی مرمت کا آغاز بوزند تورکہو سے شروع کیا۔ جبکہ ہرتال آج تیسرے روز میں داخل اور انتظامیہ خاموش

تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی سے مجبور ڈرائیور برادری نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی مرمت کا آغاز بوزند تورکہو سے شروع کیا۔ جبکہ ہرتال آج تیسرے روز میں داخل اور انتظامیہ خاموش

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) آج تورکہو روڑ ہرتال کی وجہ سے مکمل بند رہاترکہو روڈ میں کسی قسم کی ٹریفک کی سرگرمی نہیں ہوئی۔ انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ہرتال سے صورت مشکل صورت حال اختیار کرسکتی ہے۔اجتجاجی جلسہ ہوا

اس جلسے میں ڈرائیور یونین کے عہدہ داروں نےخطاب کیا اور انتظامیہ سے یہ مطالبات کیے کہ ورکرپ پل کی بحالی روڈ کے مرمت کا مرمت جلد از جلد کیا اور تورکہو روڈ میں جلد از جلد کام دوبارہ شروع کیا جائے

جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے ہرتال جاری رہے گی احتجاجی جلسے تریچمیر ڈرائیور یونین ضلع چترال کے صدر صابراحمد تحصیل صدر اقبال حیات تورکہو تحصیل سے صدرغلام مرسلین لعل خان ، صاحب خان ،عبدول کھوت اور شیرنذیر نے خطاب کیے۔۔۔

 

 

Facebook Comments