شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / آل چترال مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت 27 دسمبر کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کے آڈیٹوریم میں ہو گا

آل چترال مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت 27 دسمبر کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کے آڈیٹوریم میں ہو گا

لاہور(   نمائندہ چترال)آل چترال مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت 27 دسمبر کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کے آڈیٹوریم میں ہو گا ۔مقابلے کے آرگنائزر امام جامع مسجد منصورہ و چیئرمین تنظیم صوت القرآن پاکستان قاری وقار احمد چترالی نے بتایا کہ مقابلے میں اول دو م سوم آنے والے قرأ ونعت خوان حضرات کو امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سر اج الحق انعامات دیں گے ۔

Facebook Comments