شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جاوید اقبال کا اویر یوسی کی تر قی کے لئے جوو ژن ہے ان کی وژن کو پورا کرنے کے لئے ان کو اعتماد میں لے کر اویر یوسی کی ترقی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جائیگی .. وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان

جاوید اقبال کا اویر یوسی کی تر قی کے لئے جوو ژن ہے ان کی وژن کو پورا کرنے کے لئے ان کو اعتماد میں لے کر اویر یوسی کی ترقی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جائیگی .. وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان

چترال ( نمائندہ چترال )  پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین صبور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حا لیہ ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امید وار کو بھر پور انداز میں سپور ٹ کیا جو کہ بہت کم ووٹوں سے ہارا ہے جسے ہم ہار نہیں کہتے ہم اویر یوسی کی ترقی کے لئے جتنے وعدے کئے تھے وہ پورا کریں گے ۔اُنہوں نے پی ٹی آئی امیدوار جاوید اقبال کو پھر پور انداز میں مقابلہ کرنے پرخراج تحسین پیش کرتے کہا کہ جاوید اقبال کا اویر یوسی کی تر قی کے لئے جوو ژن ہے ان کی وژن کو پورا کرنے کے لئے ان کو اعتماد میں لے کر اویر یوسی کی ترقی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جائیگی اور علاقے میں ترقیاتی کا موں کا جال بچھا ئیں گے ۔

Facebook Comments