شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کی معروف علمی و ادبی شخصیت مولانگاہ نگاہ انتقال کرگئے

چترال کی معروف علمی و ادبی شخصیت مولانگاہ نگاہ انتقال کرگئے

چترال (   نمائندہ چترال آفیئرز ) چترال کی معروف علمی و ادبی شخصیت مولانگاہ نگاہ استاد انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

آپ پروفیسر ظہورالحق دانش کے قبلہ گاہ تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائے گی

Facebook Comments