شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / انتقال پرملال۔ مہترجو جاوید حسین مغل کی والدہ محترمہ آج صبح وفات پاگئیں ہیں ،

انتقال پرملال۔ مہترجو جاوید حسین مغل کی والدہ محترمہ آج صبح وفات پاگئیں ہیں ،

کوغزی (نمائندہ چترال آفیئرز)انتقال پرملال۔ مہترجو جاوید حسین مغل کی والدہ محترمہ آج صبح وفات پاگئیں ہیں ، انکی نماز جنازہ آج مورخہ 12 جنوری، بروز ہفتہ دن 2 بجے کوغزی میں ادا کی جائے گی۔
لہذا تمام دوست احباب وقت کی پابندی کرتے ہوئے نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔
کوغزی پوسٹ انتظامیہ غم کی اس گھڑی میں پسماندگان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک مرحومہ کی درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
پسماندگان:
1- مہترجو جاوید حسین مغل (PP چترال )
2- مہترجو جمشید حسین عارف (تحصیل دار چترال)
3- مہترجو خورشید حسین مغل ایڈووکیٹ (چئیرمن وی۔سی کوغزی)
Facebook Comments