شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوسناک خبر۔ایک اور حوا کی بیٹی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

افسوسناک خبر۔ایک اور حوا کی بیٹی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) آج بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے تھورین موری سے تعلق رکھنے والی حواکی بیٹی نے دریا چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون تین بچوں کی ماں تھی اور دماغی توازن درست نہیں بتائی جارہی ہے۔خاتون کی لاش شیلی لشٹ کے مقام پر دریا سے برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Facebook Comments