شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ۔آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

۔آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)زوجہ فواد علی  حیدرشیجال دنین پشاور میں انتقال کرگئی۔مرحومہ آر پی ایم ( AKRSP)سردار آیو ب کی صاحبزادی اور تنویر الملک ایڈوکیٹ کی بھابھی تھی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ20جنوری بروز اتوار گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی۔
Facebook Comments