شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترال سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے دو جوان شہید ۔

چترال سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے دو جوان شہید ۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) کشمیر لائن آف کنٹرول پر مامور چترال سے تعلق رکھنے والے آرمی کے دو جوان جام شہادت نو ش کیا ۔تفصیلات کے مطابق این ۔ایل ۔آئی کے نائک اکبر حیات ساکن ہرچین لاسپورمستوج اورسپاہی عمران علی ساکن واشچ تورکہو پیر کے دن لائن آف کنٹرول میں شہید ہوگئے ہیں۔شہداء کی جسد خاکی آبائی قبرستان میں سپرد خاک کے لیے سرگودھا سے چترال کے لیے روانہ کردی گئی ہے ۔چترال پہنچنے کے بعد شہداء کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپر د خاک کیا جائے گا۔
Facebook Comments