شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / لاہور میں(CSWA) کی جانب سے پہلا آل چترال جی ڈی لینگ لینڈمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ2019 کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

لاہور میں(CSWA) کی جانب سے پہلا آل چترال جی ڈی لینگ لینڈمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ2019 کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

لاہور(نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سٹوڈنٹس ویلفئیرایسوسی ایشنCSWA) (لاہورکی طرف سے سر جی ڈی لینگ لینڈ کی یا د میں 3روزہ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہاہے ۔جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے احباب حصہ لے سکتے ہے۔ٹورنا منٹ کا انعقاد 26/27/28جنوری 2019کو کیاجائے گا ۔

 

لاہور میں چترال سٹوڈینٹس ویلفئیرایسوسی ایشن کے صدر منیب الرحمن اور دوسرے ممبرز جن میں سلمان افتخار علی شاہ ،شبیر خسرو اور مستفیض الرحمن کا کہنا تھا کہ اس ٹورنمنٹ کا مقصدمعروف ماہر تعلیم سرجی ڈی لینگ لینڈ کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ٹورنمنٹ کے تمام میچیز پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈلاہور میں منعقد کیے جائیں گے۔جبکہ میچز ہفتے کے روز شروع ہونگے او ر پیر کے دن اختتام کو پہنچیں گے۔
انٹری فیس : 1200/=
داخلہ کی آخری تاریخ : 25/01/2019
رابطہ نمبر: 0340-4401027/0341-3259923

Facebook Comments
error: Content is protected !!