شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دروش بازار میں رات گئے 5 دوکانیں جل کر راکھ

دروش بازار میں رات گئے 5 دوکانیں جل کر راکھ

دروش(نمائندہ چترال آفیئرز) دروش بازار میں منگل کی رات بجلی کی شرٹ سرکٹ کی وجہ سے متعدد دوکانیں جل کر راکھ ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق کل رات بجلی کی شرکٹ سرکٹ کی وجہ سے دروش بازار میں 5 دوکانیں جل گئے۔جن میں الخیر میڈیکل سٹوراور دوسرے جنرل سٹورز شامل تھے۔آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ آگ پر قابو نہ پایا جا سکا جس کی وجہ سے سب دوکانیں مکمل طور پر جل گئے۔
Facebook Comments