شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مولا نگاہ نگاہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام روان ماہ کی 16 تاریخ کو ہوگا،مرکز ی صدر انجمن ترقی کھوار

مولا نگاہ نگاہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام روان ماہ کی 16 تاریخ کو ہوگا،مرکز ی صدر انجمن ترقی کھوار

چترال نمائندہ)معرف شاعر،ادیب، محقق،مصنف،مولف،استاذ الاساتذہ اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 16فروری بروز ہفتہ صبح 9بجکر30منٹ کو ضلع کونسل ہال(ٹاؤن ہال) چترال میں منعقد ہوگا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیرانتظام اس تعزیتی پروگرام میں چترال کے ادباء،شعراء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فاضل مقالہ نگار مرحوم کی ادبی،علمی اور ثقافتی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔

Facebook Comments