شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈاکٹراسرارللہ میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال تعینات

ڈاکٹراسرارللہ میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال تعینات

پشاور(نمائندہ)سیکریٹری ہیلتھ گورنمنٹ آف خیبر پختونخواکے دفترسے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ڈاکٹراسراراللہ کومیڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال  تعینات کیاگیاہے۔اس سے پہلے یہ اضافی  ذمہ داری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرافتخارالدین کے پاس تھی۔اس اعلامیے میں  ڈاکٹرضیاء الملک کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش کا میڈیکل سپرانٹنڈنٹ تعینات کیا گیاہے۔ عوامی حلقوں کی طرف سے دونوں تعینایتوں کو سراہا گیا ہے۔

Facebook Comments