شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بمبوریت کے الف خان ولد سید جان غربت کی زندگی گزار رہے ہیں جس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہیں مخیر حضرات سے ان کی ان بچوں کی علاج کے لیے مالی معاونت کی درخواست

بمبوریت کے الف خان ولد سید جان غربت کی زندگی گزار رہے ہیں جس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہیں مخیر حضرات سے ان کی ان بچوں کی علاج کے لیے مالی معاونت کی درخواست

بمبوریت ( نمائندہ چترال آفیئر) بمبوریت سے تعلق رکھنے والے الف خان ولد سید جان لسشٹ بوخت جو کہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔جس کے دو بچے ہیں جو کہ پیدائشی طور پر ہی بینائی سے محروم ہیں۔

 

الف خان ولد سید جان نے مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے بچوں کی علاج ممکن ہوسکے ۔اس سلسلے میں صاحب استطاعت حضرات آگے آئیں اور بینائی سے محروم ان بچوں کے ساتھ مالی معاونت کرکے دنیا اور آخرت میں کامیابیاں سمیٹیں ۔

رابطہ نمبر: 0342-9068022 0347-9115079
Facebook Comments