شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)سنگور پبلک سکول کے آٹھویں جماعت کا طالب علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے۔
جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو چترال پولیس اسٹیشن نمبر(0943-412913)، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال نمبر(03449704303) یا قریبی تھانہ سے رابطہ کریں۔

چیٹ گفتگو ختم
Facebook Comments