بونی ( سرفراز شاہد سے )تحریک حقوق عوام چترال کا ایک اہم میٹنگ اے سی آفس بونی میں منعقد ہوئی۔ جس میں تحریک حقوق کے تمام ممبرز نے شرکت کی۔ اے آر ای (ARE)محمد وکیل ریشن ہاوس نے بھی شرکت کی ۔ لا نگ مارچ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی۔ ساتھ ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو کہ ہر ہفتے حکام سے مل کر صورتحال کا جائزہ لے گا۔
Facebook Comments