شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پرملال،معروف شخصیت محمد حکیم آف جغورانتقال کرگئے

انتقال پرملال،معروف شخصیت محمد حکیم آف جغورانتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال  ) جغور چترال کے معروف شخصیت محمد حکیم خان انتقال کرگئے ہیں‌. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے. وہ دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور اورسیز چترالیزویلفیئرایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد ظفراورچترال کے صاحب دیوان معروف شاعرجعفر حیات ذوقی کے والد محترم تھے. انکی نماز جنازہ مورخہ 4 اپریل20199 بروز جمعرات دوپہر دو بجے جغور چترال میں ادا کی جاٸے گی۔

Facebook Comments