شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فٹبال کے شائقین کے لیے اہم خبر ۔۔۔

فٹبال کے شائقین کے لیے اہم خبر ۔۔۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) جشن شہداء چترال میموریل فٹبال چپمیئن 2019 کا فائنل میچ آج دنین ۔اے ٹیم بمقابلہ جنگ بازار ۔اے ٹیم چترال سکاوٹس فٹبال گراونڈ میں1:30 pm میں کھیلا جائے گا۔
Facebook Comments