شہ سرخیاں
Home / پاکستان / کراچی کے علاقے کورنگی مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے

کراچی کے علاقے کورنگی مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے

کراچی(نمائندہ چترال آفیئرز) کراچی کے علاقے کورنگی میں مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے۔ تینوں افراد کا تعقل چترال کے لوٹ کوہ کے مختلف علاقوں سے تھا۔ اوژور، ارکاری اور مومی سے تعلق رکھتے تھے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں تاہم چوتھے شخص کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جان بحق افراد کی لاشیں جناح ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس نے فیکٹری مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔
Facebook Comments