چترال (نمائندہ چترال آفیئرز ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے لواری ٹنل سے سفر کیلئے دوبارہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے . جس کے مطابق دن میںکل 12گھنٹے ٹنل سفر کیلئے کھلارہیگا شیڈول ذیل ہے . تمام مسافروںسے ایس او پی کے مطابق سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. تاکہ انکی قیمتی وقت ضائع نہ ہو،
Facebook Comments