شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / 26اپریل کو ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی کتاب’’علامہ محمد غفران اور ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتاب ’’ریاست چترال تاریخ اور طرز حکمرانی کی رونمائی ہوگی

26اپریل کو ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی کتاب’’علامہ محمد غفران اور ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتاب ’’ریاست چترال تاریخ اور طرز حکمرانی کی رونمائی ہوگی

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)26 اپریل 2019 بروز جمعہ بوقت 2:000 بجے دوپہر بمقام ٹاؤن ہال میں ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی(تمغہ امتیاز) کی کتاب “علامہ محمد غفران” اور ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتاب ” ریاست چترال تاریخ اور طرز حکمرانی” کی تقریب رونمائی میئر چترال کے زیر انتظام منعقد ہوگی..

Facebook Comments