شہ سرخیاں
Home / اشتہارات / جاوید موبائل سنٹر موبائل فون اور موبائل ایکسیسریز کی خریدوفروخت کا قابل اعتماد نام۔۔۔

جاوید موبائل سنٹر موبائل فون اور موبائل ایکسیسریز کی خریدوفروخت کا قابل اعتماد نام۔۔۔

چترال: نت نئے موبائل فون اور موبائل ایکسیسیریز کی خریدوفروخت میں منفرد اور قابل اعتماد نام جاوید موبائل سنٹر چترال جو کہ اپنے صارفین کی پسندکا خیال رکھتا ہے۔ جہاں مختلف کمپنیوں کے جدید موبائلز مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ جن میں Samsung , Oppo, Nokia اورQMobile وغیرہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ جاوید موبائل سنٹر میں رقم بھیجنے اور رقم وصول کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، آپ EasyPaisa ،JazzCash ، Omni کے ذریعے رقم بھی بھیج سکتے ہیں اور رقم وصول بھی کر سکتے ہیں۔ جاوید موبائل سنٹر میں موبائل فونز کی تسلی بخش ریپئرنگ بھی کی جاتی ہے۔ غرض جاوید موبائل سنٹر اپنے کسٹمرز کو تمام سہولیات ایک جگہ پر فراہم کرتی ہے۔ جاوید موبائل سنٹر تشریف لائیں اور موبائل کی دنیا سے صحیح معنوں میں لطف انداز ہوں۔

 

Facebook Comments