شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / محبوب الرحمن انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ضلع چترال کے صدر منتخب۔۔۔

محبوب الرحمن انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ضلع چترال کے صدر منتخب۔۔۔

پشاور(نمائندہ چترال آفیئرز) محبوب الرحمن انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر کے ضلعی صدر منتخب۔ اطلاعات کے مطابق انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرکے۔پی۔کے کے چیئر مین جناب حاجی فضل الہی خان نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے محبوب الرحمن ولد منصور احمد کو انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ضلع چترال کا صدر مقررکردیا۔

 

یاد رہے کہ محبوب الرحمن پاکستان تحریک انصاف کے پرانے اور ایک سرگرم کارکن ہیں۔

Facebook Comments