شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / صوبائی وزیر موصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کا اپر چترال کے علاقے گرین لسٹ میں پل ٹوٹنے کے واقعہ کانوٹس,

صوبائی وزیر موصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کا اپر چترال کے علاقے گرین لسٹ میں پل ٹوٹنے کے واقعہ کانوٹس,

پشاور (شریف آحمد)واقعے کی فوری انکوائری کی جائے گی, پل کی تعمیر میں استعمال تمام میٹیریل کالیبارٹری ٹیسٹ کرایا جائےگا. واقعہ میں ملوث ٹھیکیدار اور انجینئرز کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ صوبائ وزیر اکبر ایوب

Facebook Comments