شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)صوبائی وزیر کی جانب ڈاکٹر ضیا الدین پر مبینہ تشد د کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں ڈاکٹروں نے او پی ڈی سروسز کا صبح دس بجے تک بائیکاٹ کیا ۔ جبکہ ایمرجنسی میں ڈاکٹر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہیں۔ او پی ڈیز بند ہونے کی وجہ سےدور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناپڑا ڈاکٹرایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے اس موقع پر کہا کہ اوپی ڈیزکا بائیکاٹ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ان کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کر لیے جاتے

Facebook Comments
error: Content is protected !!