شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے ایس۔ایم۔ٹی چترال کی نوٹیفیکیشن جاری کردی۔

سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے ایس۔ایم۔ٹی چترال کی نوٹیفیکیشن جاری کردی۔

چترال (خلیل خواجہ) انجنیئر خالد محمود سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے ایس۔ایم۔ٹی چترال کی نوٹیفیکیشن جاری کردی،

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع چترال کے ایس۔ایم۔ٹی کی ذمہ داران کی تفصیلات قاری فیاض ، فیس بُک لیڈ افگن رضا ، ٹویٹر لیڈ عاکف احمد ، کریٹیو لیڈ ضیاء الرحمن، انسٹاگرام لیڈ عطا خان جنون، نیریٹیو لیڈ آفتاب احمد ، گراؤنڈ لیڈ صدام خان، تحصیل دروش لیڈ علی بہادر(Ali Kargin) تحصیل مستوج لیڈ طاہر مبارک ، تحصیل چترال لیڈ خواجہ خلیل ، تحصیل تورکہو، موڑکہو لیڈ اور ٹیم ممبران میں ، میر جمال، سردار ایوبی، شجاع الاسلام، فضل باری، اسرار الدین رومی، فضل جمال، آصف بیاز، خالد محمود، فرید احمد، عبید اللہ، اور شیر خلیل شامل ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!