شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی۔۔۔

مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی۔۔۔

چترال ( نمائیندہ چترال آفئیرز)مدرسہ ضیاء القرآن میں ختم القرآن کی پروقار روحانی تقریب منعقد ہوئی مولانا اسرالدین الہلال نے آ خری 10سورتوں کا درس دے کرختم قرآن کی دعا کرائی، مدرسہ ضیا ء القرآن میں گزشتہ 9سالوں سے درس قرآن کا اہتمام ہوتا ہے جو 15شعبان کو شروع ہوکر 20رمضان المبارک کو اختتام پذیر ہوتا ہے درس قرآن سے علاقے کی مستورات استفادہ کرتی ہیں آخر میں سرٹیفیکیٹ دئیے جاتے ہیں یاد رہے کہ مولانا اسرالدین الہلال ہر سا ل جامع مسجد شاہی بازار چترا میں بھی درس قرآن دیتے ہیں اور ریڈیو چینل ایف ایم 97میں المیزان کے نام دینی تعلیمات کا مستقل پروگرام نشر کرتے ہیں

Facebook Comments
error: Content is protected !!