شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب

چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب

اسلام آباد (نمائندہ چترال آفیئر) چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق چترال دروش گاؤں لاوی سے تعلق رکھنے والے قابل نوجوان سہیب احمدولد اقبال الدین سابق ایس۔ایچ۔او تھانہ موڑکہو حال تھانہ بونی کوپاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سہیب احمدنے اپنی کامیابی کو والدین کی دعا ؤں اور اساتذہ کی محنت قرار دیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!