شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپر چترال میں پولی تھین پر مکمل پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزادی جائے گی۔

اپر چترال میں پولی تھین پر مکمل پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزادی جائے گی۔

بونی (کریم اللہ) اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے آج بونی بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا اور وہاں موجود پولی تھین کے بیگ قبضے میں لے کر انہیں نزر آتش کر دیا ، اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو متنبہ کیا کہ آئیندہ کے لئے وہ ناقابل تحلیل پولی تھین بیگ استعمال نہیں کریں گے ، اور اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!