شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شندور فیسٹیول ، فیسٹول کےپہلے دن کا دوسرا میچ سب ڈویژن مستوج اوریاسین کے ٹیموں‌کے مابین کھیلا گیا جس میں سب ڈویژن مستوج نے صفر کے مقابلے میں‌سات گولوں‌سے یاسین گلگت کو شکست دی .

شندور فیسٹیول ، فیسٹول کےپہلے دن کا دوسرا میچ سب ڈویژن مستوج اوریاسین کے ٹیموں‌کے مابین کھیلا گیا جس میں سب ڈویژن مستوج نے صفر کے مقابلے میں‌سات گولوں‌سے یاسین گلگت کو شکست دی .

شندور(نمائندہ چترال آفیئرز) دنیا کی بلندترین پولوگراونڈ شندور میں‌جاری فیسٹول کےپہلے دن کا دوسرا میچ سب ڈویژن مستوج اوریاسین کے ٹیموں‌کے مابین کھیلا گیا جس میں سب ڈویژن مستوج نے صفر کے مقابلے میں‌سات گولوں‌سے یاسین گلگت کو شکست دی . اس میچ کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین تھے. جنھوں نے کھلاڑیوں‌میں انعامات تقسیم کی . اسی دن سہ پہر کو گلگت ڈی اور چترال ڈی کے درمیان تیسرا میچ ہوا. جس میں‌گلگت ڈی نے چترال ڈی کے دو گولوں کے مقابلے میں‌پانچ گولوں‌سے ٹرافی اپنے نام کرلی .

Facebook Comments
error: Content is protected !!