شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول چترال کا دورہ کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول چترال کا دورہ کیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول چترال کا دورہ کیا اور اساتذہ کے لیے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئےبچوں کی روشن مستقبل اور تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ۔

r

انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول چترال کی نمایاں کارکردگی کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور سکول کے پرنسپل کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ بھی دیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!