شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وزیر زادہ نے اشپاتا نیوز ڈیجیٹل اسپیس کا افتاح کر دیا

وزیر زادہ نے اشپاتا نیوز ڈیجیٹل اسپیس کا افتاح کر دیا

چترال ( نمائندہ چترال آفیئر)اشپاتا نیوز کی محنت آخر کار رنگ لائ , حال ہی میں خیبر پختو نخوا حکومت نے LUMS کے اشتراک سے کے پی انپیکٹ چلینچ کے تحت نوجونوں کے لیے کاروباری گرانڈ دینے کا پروگرام شروع کر رکھا ہے اس پروگرام میں کاروباری نوجونوں نے بھر پور حصہ لیا , جس میں چترال سے اشپاتا نیوز کامیاب قرار پائ جس کے بعد کے پی انپکیٹ گرانڈ وصول کیا , اس گرانڈ سے استفادہ حاصل کر تے ہوۓ وادی کلاش کے بعد چترال میں ڈیجیٹل اسپیس کا آفتاح کر دیا تفصیلا ت کے مطابیق جمعرات کے روز 10 بجے اقیلتی رکن  اسمبیلی و ڈایڈک چئیر مین جناب وزیرزادہ صاحب اشپاتا نیوز اسپیس کاافتاح کردیا تقریب میں شرکت کرنے وا لے مہمانوں کو بانی اشپاتا نیوز جناب لوک رحمت صاحب نے بریفنگ دی جس کو شراکا نے بہت سراہا اور اشپاتا نیوز سے امید کا اظہار کیا کہ اشپاتا نیوز چترال کے ترقی میں اپنا کرادر ادا کرے گا , اس مواقع پر چترال پریس کلب کےنمائندہ معروف صحافی , جناب شاہ مراد بیگ , جناب محکم الدین , نظیر حسن , جناب محمد رحیم بیگ لال , تجار یونیین کے صدر شبیر آحمد , خالد عظم , پاکستان تحریک انصاف چترال کے صدر, عبدلطیف , ڈیسڑ کیٹ اقیلیتی کونسلر نابیگ اڈوکیٹ , منجیر پنجاب بنک سبحان الدین ,چترال چیمبر آف کامرس کے بانی سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان , تحصیل کونسلر رحمت الہی ,چنارین مرکیٹ کے مالک جناب ناصر آحمد , افتاحی تقریب میں شرکت کیا,

Facebook Comments
error: Content is protected !!