شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اے ٹی اے انتخا بات انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن اپر اور لوئیر چترال کے امید واروں نے کا غذات نامزد گی جمع کرادیں

اے ٹی اے انتخا بات انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن اپر اور لوئیر چترال کے امید واروں نے کا غذات نامزد گی جمع کرادیں

چترال(چترال آفئیرز)گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں انصاف ٹیچر ز ایسو سی ایشن لو ئیر چترال اوراپر چترال کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے ITA ممبران اور عہدیداران نے کثیرتعداد میں شر کت کی۔ جسمیں میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے لیے با ہمی مشاورت سے حا لیہ ATA الیکشن کے لئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل امیدواروں کا چناؤ ہوا۔ اجلاس کے بعد کا غذات نامزدگی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کے دفتر میں جمع کئے گئے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!