شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی پی او چترال فرقان بلال تبدیل۔ وسیم ریاض نیا ڈی پی او چترال تعینات

ڈی پی او چترال فرقان بلال تبدیل۔ وسیم ریاض نیا ڈی پی او چترال تعینات

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)چترا ل میں تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال فرقان کا تبادلہ ہوا۔ وسیم ریاض کا تبادلہ خیبر پختونخواہ سے بحیثیت ڈی پی او چترال عمل میں آیا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری حکم نامے کے مطابق محکمہ پولیس میں 9افسران کا تبادلہ اور تعیناتی مختلف جگہوں پر ہوئی ہے۔ نیا ڈی پی او وسیم ریاض بہت جلد چارج سنبھالیں گے اور توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں عوامی توقعات پر پورے اتریں گے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!